Holiday Notice

محترم والدین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق قربان اینڈ ثریا ایجوکیشنل ٹرسٹ 26 نومبر تا 10 جنوری بند رہے گا۔
آپ سے گزارش ہے اپنے بچوں کے وٹس ایپ نمبر جمع کروا کر بچوں کو کلاس گروپ میمبر بناٸیں تا کے وہ اپنی پڑھاٸی جاری رکھ سکیں۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ہر پیر اور جمعرات کو تمام آفس کھلا کریں گے۔ بچے کے چھٹیوں کا کام آپ آفس سے بھی لے سکتے ہیں.
شکریہ

0 Comments

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

CONTACT US

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you

Sending

©2021 QurbanTrust. All Rights Reserved

Log in with your credentials

Forgot your details?