محترم والدین
آپ سے گزارش ہے اپنے بچوں کا خاص خیا ل رکھیں۔ اللہ کی رحمت سے سکول دوبارہ کھل گئے ہیں ۔ بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں۔ سکول میں احتیاطی تدابیر کا خاص خیا ل رکھا جاتا ہے ۔ بچے جب سکول سے گھر جائیں تو ان کو نہلا کر دوسرے کپڑے پہنائیں ۔ ان کے یونیفارم کو ڈیٹول والے پانے سے دھوئیں اور ماسک کو ڈسٹ بن میں ڈالیں تاکہ گھر میں جراثیم داخل نہ ہو سکیں اور بچے کم سے کم بیمار ہوں اور پڑھائی پر توجہ دیں سکیں۔۔
تعاون کا شکریہ