Notice for parents

محترم والدین

حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق قربان و ثریا ایجوکیشنل ٹرسٹ میں لیے جانے والے امتحانات ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ رزلٹ لئے گئے امتحانات کو مدِنظر رکھ کر بنایا جائے گا۔ نویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ لہذا پیر    16     مارچ       2020     سے کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔

اس وقت ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے ۔ آپکے بچے کا رزلٹ موبائل پر وٹس ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے آپ تک پہنچا دیا جائے گا۔ سکول فیس بک پیج پر اور ویب سائیٹ پر اور قربان ٹرسٹ کی ایپ پراطلاع پہنچا دی جائے گی۔ آن لائن ٹیسٹ اور سبق آپ تک پحنچا دئے جائیں گے بچے کے بہتر مستقبل کے لئے آپ ہمارا ساتھ دیں۔ رزلٹ فائل بعد میں بچے کو کلاس میں دے دی جائے گی۔

تعاون کا شکریہ

آپ سے گزارش ہے کہ سکول انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔

03136669442/ www.qurbantrust.edu.pk

 

 

 

 

 

0 Comments

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

CONTACT US

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you

Sending

©2020 QurbanTrust. All Rights Reserved

Log in with your credentials

Forgot your details?